Noun Verb عریانی فحاشی
چالیس زبانوں میں ایک کروڑ سے زائد آئٹم پر مشتمل ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر کے بجٹ والا دنیا کا مصروف ترین ٹورانٹو پبلک لائبریری نظام فقط پچیس لاکھ کی آبادی والے شہر ٹورانٹو کے کلچر آف لٹریسی کا محض ایک عامل ہے۔ محض پچیس لاکھ شہریوں نے اپنے ٹیکسوں کی معمولی ادائیگوں سے کمال [...]
ایک سوال (شک) اٹھتا ہے.. ، اس کی تشنگی کے واسطے تحقیق کا بیڑا اٹھایا جاتا ہے۔تحقیق اس سوال کا کچھ حل فراہم کرتی ہے ، لیکن ساتھ ہی ساتھ نئے سوالات جنم دیتی ہے۔ ان نئے سوالات کو ٹھکانے لگانے کے لئے مزید تحقیق کی جاتی ہے۔ مزید تحقیق ان سابقہ اُلجھنوں کو سلجھاتی [...]
لاس ویگاس: نوجوان جوڑا سرعام بوس و کنار کرتے گرفتار جیکب آباد: برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جھلس گئے سویڈن میں شرپسندوں کی مزاحمت جاری۔ ہزاروں افراد کی نقل مکانی معروف شاعر ریمنڈ ڈیوس بچھڑ گئے برطانیہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔ کرنل معمر قذافی بھوٹان نے مسئلہ ناروے پر قرار داد [...]
تمام تر ترقی اور معراج علم کے باوجودعجیب و غریب اعتقاد رکھنے والے کہیں بھی کسی سے کم نہیں .. کہ علم محض آگاہی کا موقع ہی فراہم کرتا ہے ، خصلتوں میں تبدیلی کا دعویددار نہیں۔ متبادل ادویات ، روحانی علاج ، دست شناسی ، ستارہ پر ایمان ، پتھر سے علاج ، دھات [...]